Sindh Leasing Co. Ltd اردو
Englishسندھ لیزنگ کمپنی لمیٹڈ

سندھ لیزنگ کمپنی لمیٹڈ (ایس ایل سی ایل) حکومت سندھ کی 100فیصدملکیت ہے۔ یہ کمپنی 16 دسمبر 2013 ء کو کمپنی ایکٹ 1984 ء کے تحت پاکستان میں قائم کی گئی اور اسکو ایس ای سی پی نے 27 مارچ 2014 ء کو لیزنگ کمپنی چلانے کا لائیسنس دیا.

ایس ایل سی ایل کا قیام حکومتِ سندھ کی طرف سے ملک اور خصوصاً سندھ کے لوگوں کی اقتصادی حالت ، بلواسطہ اور بلاواسطہ ملازمتیں فراہم کرنے، افراد کیلئے قرضوں کے حصول کو آسان بنانے، چھوٹے اور درمیانہ کاروبار (ایس ایم ای) اور کسانوں کے کاروبار اور میعارِ زندگی بہتر بنانے کے لئے عمل میں لایا گیاہے۔کمپنی کی پشت پر مضبوط کفیل، تجربہ کار بورڈ اور پختہ کار انتظامیہ موجود ہے جو محتاط کاروباری عمل کے ذریعہ کمپنی کے مقاصد کے حصول کو یقینی بنائیں گے۔ایس ایل سی ایل کا صدر دفتر کراچی میں قائم ہے اور فی الوقت اسکے ۵ برانچ آفس حیدر آباد،کراچی، لاہور، اسلام آباد اور نوڈیرو میں قائم ہیں.

 

کمپنی کا مستقبل کا خاکہ/ تصور (وژن)

معیشت کے تمام طبقات ، بشمول زراعت تا صنعت کے ناآزمودہ صلاحیتوں کے لیے سرمایہ کی با آسانی رسائی کے ذریعہ، کام میں لانا تاکہ ملک خوشحالی کی طرف گامزن ہو سکے.

 

کمپنی کے مقاصد

گاہک جو چاہے کوئی چھوٹے کاشتکار ہوں، چھوٹے یا درمیانے درجہ کے کاروباری یا کاروبار ہوں یا خواتین کے کاروبار ہوں کو پٹہ پر (لیز) سرمایہ کاری، دیگر پراڈکٹس اور خدمات جو انکی ضروریات کے مطابق بنائی گئی ہوں ان کا مقصد پائیدار اور طویل المدتی مالیاتی حل فراہم کرنا ہے.

کمپنی کی معلومات

قانونی مشیر

ندیم  احمد  خان

رکنیت

این بی ایف آئی اور موڈیاربا ایسوسی ایشن کے رکن

 قومی ٹیکس نمبر

4237387-5

 آڈیٹر کا نام

بی ڈی او  ابراہیم  اور  کمپنی

کمپنی کی حیثیت

غیر فہرست پبلک کمپنی

رجسٹریشن نمبر :

0086133

ایسوسی ایٹ کمپنیاں

ہمارے پرنسپل اور رجسٹرڈ آفس

  • سندھ لیزنگ کمپنی لمیٹڈ، تیسری منزل، شاہی کورٹ، ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ، کراچی 75530، پاکستان
  • 92-21-35640701+
  • 92-21-35640704+
  • info@sindhleasingltd.com

برانچ دفتر

کراچی

  • پلاٹ # 117-118، شاہ عبداللطیف تعلیمی ٹرسٹ، بلاک-اے، سندھی مسلم کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، کراچی
  • 92-21-34556698+

نوودرو

  • رضا شاہ مولا، وی آئی پی روڈ، لاڑکانہ
  • 92-74-4047525+

حیدرآباد

  • پلاٹ نمبر 11، فراز ولا ہاؤسنگ سکیم، تالکا قاسم آباد، حیدرآباد
  • 92-22-2653170+

اسلام آباد

  • اسلام آبادایف -11 مرکز، اسلام آباد
  • 92-51-2224244+

لاہور

  • دوسرا فلور، پلاٹ نمبر. ایس آر - 19 آر- 30، شاہراہ قائداعظم، لاہور
  • 92-42-37242042+